مگر مچھ بن بلائے مہمان بن گیا :گلف گراﺅنڈ میں داخل
فلوریڈا(نیوز ڈیسک ) میاکا پائنز گالف کلب کے پارک میں کھیل کے دوران مگر مچھ میدان میں پایا گیا جس سے وہاں موجود افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا۔فلوریڈا کے میاکا پائنز گالف کلب کے پارک میں ایک بڑا مگر مچھ اچانک میدان میں آگیا جو دیکھتے ہی دیکھتے ہول کےقریب پہنچ گیا، مگر… Continue 23reading مگر مچھ بن بلائے مہمان بن گیا :گلف گراﺅنڈ میں داخل