کتوں کے لیے بھی لگثری ہاﺅ س تیار
لندن(نیوز ڈیسک )دنیا بھر میں انسانوں کی رہائش کیلئے ان کی خواہش کو مد نظر رکھ کر گھروں کی سجاوٹ اور تعمیر کی جاتی ہے لیکن بر طانیہ میں ایک نجی الیکڑانک مصنو عات بنانے والی کمپنی نے پالتو کتوں کیلئے لگژری گھر تیار کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔چھوٹے سے ڈ بوں… Continue 23reading کتوں کے لیے بھی لگثری ہاﺅ س تیار