اونٹ کے پیار میں’دیوانی’بیگم کو سعودی شوہر نے طلاق دیدی
ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں ایک خاتون کو اپنے خاوند کی بجائے اپنے اونٹ سے محبت مہنگی پڑگئی کیونکہ دکھی خاوند نے اسے طلاق دیدی ہے۔ مقامی اخبار ’’صدا‘‘ کے مطابق خاتون کو ان کے والد نے ایک خوبصورت اونٹ جہیز میں دیا تھا جس سے خاتون کو بہت محبت تھی۔ چند دن قبل… Continue 23reading اونٹ کے پیار میں’دیوانی’بیگم کو سعودی شوہر نے طلاق دیدی