پیرس کی سپر مارکیٹ کے نیچے اجتماعی قبر دریافت
پیرس (نیوز ڈیسک) اجتماعی قبر مارکیٹ کے اس حصے کے عین نیچے پائی گئی جہاں فیشن اور میک اپ کا سامان رکھا گیا تھا۔ وہاں سے اب تک 200 انسانی ڈھانچے برآمد کئے جا چکے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے یہ ڈھانچے نشاۃثانیہ کے دور میں وبائی مرض سے ہلاک ہونے والوں کے ہو سکتے… Continue 23reading پیرس کی سپر مارکیٹ کے نیچے اجتماعی قبر دریافت