رواں سال کا پہلا سورج گرہن 20 مارچ کو ہوگا
جرمنی اور وسطی یورپ کے 80 فیصدعلاقوں میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن 20 مارچ کو ہوگا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن 20 مارچ کو یورپی ممالک میں دیکھا جا سکے گا جبکہ پاکستان سمیت ایشیاءکے کسی بھی ملک میں سورج گرہن نظر نہیں آئے گا۔ ماہرین کے مطابق جرمنی اور وسطی یورپ… Continue 23reading رواں سال کا پہلا سورج گرہن 20 مارچ کو ہوگا