ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

مناسب قیمت میں امریکہ میں اپنا گاؤ ں خریدیں

datetime 17  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوز ڈیسک) اگر آپ امریکا میں اپنی چھوٹی سی سلطنت قائم کرنا چاہتے ہیں تو اس کا شاندار موقع میسر ہے کیونکہ ریاست کیلیفورنیا میں ایک پورا تاریخی اور شاندار گاﺅں فروخت کے لئے پیش کردیا گیا ہے۔ یہ گاﺅں سان ڈیاگو شہر کے ہرے بھرے وسطی علاقے میں واقع ہے

مزید پڑھئے:کتوں کے لیے بھی لگثری ہاﺅ س تیار

اور خوبصورت درختوں، پودوں اور دلکش مناظر کی وجہ سے خصوصی شہرت رکھتا ہے۔اسے کئی مشہور فلموں کی عکس بندی کے لئے بھی استعمال کیا جاچکا ہے۔ یہاں دو کمروں پر مشتمل ایک گھر، جنرل سٹور، سیلون اور ایک پرانی جیل بھی واقع ہے۔ اگر آپ اس شاندار گاﺅں کے مالک بننے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اسے خریدنے کے لئے آپ کے پاس محض چھ لاکھ برطانوی پاﺅنڈ (تقریباً 9 کروڑ پاکستانی روپے) ہونا ضروری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…