علم کی دولت سے مالا مال جنگی ٹینک تیار
بیونس آئرس (نیوز ڈیسک )ارجنٹائن میں ایک آرٹسٹ نے اپنے آرٹ اور مطالعے کے پیغام کو پھیلانے کیلئے ایک منفرد طر یقہ کار اپنایا اور ایک ایسا جنگی ٹینک تیار کر ڈالا جو گو لوں کے بجائے کتابیں فائر کر تا ہے۔جی ہاں ،نو جوان آرٹسٹ نے جنگی میدان میں تباہی مچانے والے ٹینک کی… Continue 23reading علم کی دولت سے مالا مال جنگی ٹینک تیار