بھارت کا ایسا مندر جہاں روزانہ خواتین سمیت 20 ہزار افراد بال منڈھواتے ہیں
حیدرآباد دکن: بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کا ایک مندر ایسا بھی ہے جہاں لوگ مذہبی رسم کے طور پر اپنے بال رضاکارانہ طور پر منڈھواتے ہیں جب کہ حیران کن بات یہ ہے کہ خواتین بھی اس معاملے میں کسی سے پیچھے نہیں۔ بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے پہاڑی علاقے شیشا… Continue 23reading بھارت کا ایسا مندر جہاں روزانہ خواتین سمیت 20 ہزار افراد بال منڈھواتے ہیں