جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

امر یکہ ایک جوڑے نے شادی کے لیے انوکھی جگہ کا انتخاب کیا

datetime 8  مارچ‬‮  2015 |

نیویارک (نیوز ڈیسک )امریکی ریاست میسوری میں ایک جوڑے نے اپنی شادی کو یاد گار بنا تے ہوئے فش ٹینک میں کھڑے ہو کرشادی کی۔ ایکیوریم کے فش ٹینک میں اس جوڑے نے شادی کا مخصوص لبا س پہن کر اپنے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کی مو جودگی میں عہدو پیما ن کیے اور شادی کے بندھن میں منسلک ہو گئے۔ ایکیوریم میں تیرتی رنگ برنگی مچھلیا ں جو اپنے درمیان ہو نے والی اس منفرد اور دلچسپ شادی سے بے خبر تھیں اس تقریب کی مہمان بنیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)