جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

جاپان:چڑیا گھر میں جڑواں ننھے پانڈوں کو عوام کے سامنے پیش کر دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015

جاپان:چڑیا گھر میں جڑواں ننھے پانڈوں کو عوام کے سامنے پیش کر دیا

ٹوکیو(نیوز ڈیسک )جاپان کے ایک چڑیا گھر میں جڑواں ننھے پانڈوں کو عوام کے سامنے پیش کر دیاگیا ہے۔ اوہن اور ٹوہن نامی یہ دونوں پانڈے ابھی کچھ ہی ہفتوں کے ہیں اور مکمل طور پر صحت مند ہیں، جن کی دیکھ بھال میں چڑیا گھر انتظامیہ ہر وقت مصروف نظر آتی ہے۔ چڑیا گھر… Continue 23reading جاپان:چڑیا گھر میں جڑواں ننھے پانڈوں کو عوام کے سامنے پیش کر دیا

جاپان سوشی ڈش پیش کرنے کا ایک منفرد انداز

datetime 5  مارچ‬‮  2015

جاپان سوشی ڈش پیش کرنے کا ایک منفرد انداز

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)کہا جاتا ہے کہ اگر کھانوں کی ظاہری صورت اچھی ہو تو بھوک میں بھی کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔ ایسی ہی ایک باصلاحیت شیف نے جاپان کی روائتی ڈش سوشی کو آرٹ کا رنگ دیتے ہوئے ایسے شاہکار بنا ڈالے ہیں جو دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ٹاکایو نامی یہ جاپانی شیف… Continue 23reading جاپان سوشی ڈش پیش کرنے کا ایک منفرد انداز

تھائی لینڈ :کرتب باز مگر مچھ کے حملے سے بال بال بچ گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015

تھائی لینڈ :کرتب باز مگر مچھ کے حملے سے بال بال بچ گیا

بنکاک(نیوز ڈیسک )جنگلی اور موذی جانوروں کے قریب پھٹکنا کسی طور پر بھی خطرے سے خالی نہیں، لیکن چڑیا گھر میں جانوروں کے ساتھ کرتب دکھانے والے کریں بھی تو کیا کریں۔ تھائی لینڈ کے چڑیا گھر میں خطرناک مگرمچھوں کے ساتھ کرتب دکھانے والے اس کرتب باز نے اپنا سر جیسے ہی مگرمچھ کے… Continue 23reading تھائی لینڈ :کرتب باز مگر مچھ کے حملے سے بال بال بچ گیا

کیا اس مردکے ساتھ بچے پیدا کیے جاسکتے ہیں؟

datetime 5  مارچ‬‮  2015

کیا اس مردکے ساتھ بچے پیدا کیے جاسکتے ہیں؟

لندن (نیوز ڈیسک) اگرچہ بظاہر تو یہی لگتا ہے کہ خواتین مردوں کا انتخاب ان کی ظاہری شکل و صورت، حیثیت اور دولت وغیرہ کو دیکھ کر کرتی ہیں مگر سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اصلیت کہیں مختلف اور پیچیدہ ہے۔ یونیورسٹی آف مانچسٹر کے سائنسدان پروفیسر ڈینیئل ڈیوس نے اپنی تحقیق نئی کتاب “The… Continue 23reading کیا اس مردکے ساتھ بچے پیدا کیے جاسکتے ہیں؟

باپ بیٹی 1 ہزار فٹ کی بلندی سے گر پڑے

datetime 5  مارچ‬‮  2015

باپ بیٹی 1 ہزار فٹ کی بلندی سے گر پڑے

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) انسان کے سانسوں کی نازک ڈوری کسی بھی وقت نہایت غیر متوقع انداز میں ٹوٹ سکتی ہے لیکن اگر قدرت چاہے تو خوفناک حادثے بھی اسے گزند نہیں پہنچاسکتے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک شخص اور اس کی نوعمر بیٹی پیراکلائیڈنگ کے کھیل میں مصروف تھے کہ دونوں ایک ہزار فٹ… Continue 23reading باپ بیٹی 1 ہزار فٹ کی بلندی سے گر پڑے

سوشل میڈیا پر ایک بروقت پیغام نے ارب پتی بنا دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015

سوشل میڈیا پر ایک بروقت پیغام نے ارب پتی بنا دیا

نیویارک (نیوز ڈیسک) اچھی ملازمت کا حصول بڑی حد تک قسمت کی بات ہوتی ہے مگر امریکی شخص رائن گریوز کو انٹرنیٹ پر ایک ٹویٹ کا بروقت جواب دینے پر ایک ایسی ملازمت مل گئی کہ اس کی خوش قسمتی پر یقین کرنا مشکل ہے۔ یہ جنوری 2010 ءکی بات ہے کہ ٹیکسی سہولت فراہم… Continue 23reading سوشل میڈیا پر ایک بروقت پیغام نے ارب پتی بنا دیا

پیپسی کی ایک بوتل نے سعودی میاں بیوی میں طلاق کروا دی

datetime 5  مارچ‬‮  2015

پیپسی کی ایک بوتل نے سعودی میاں بیوی میں طلاق کروا دی

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں طلاقوں کی شرح میں غیر معمولی اضافہ ایک تشویشناک مسئلہ بن چکا ہے لیکن ان میں سے کچھ طلاقوں کی وجوہات نہایت مضحکہ خیز ہیں۔ ماہر عمرانیات ڈاکٹر عبدالعزیز نے سعودی ”چینل ون“ پر طلاقوں کی وجوہات بیان کرتے ہوئے ایک ایسی ہی دلچسپ وجہ کا ذکر کیا ہے۔ وہ… Continue 23reading پیپسی کی ایک بوتل نے سعودی میاں بیوی میں طلاق کروا دی

فضائی حادثے کی صورت میں جان بچانے کے لیے کیا کرنا چاہئیے؟

datetime 5  مارچ‬‮  2015

فضائی حادثے کی صورت میں جان بچانے کے لیے کیا کرنا چاہئیے؟

برمنگھم (نیوز ڈیسک) میڈیا میں فضائی حادثات کو عموماًبہت خوفناک طریقے سے پیش کیا جاتا ہے مگر فضائی امور کے ماہرین کہتے ہیں کہ اصل میں محض پانچ فیصد حادثات غیر معمولی حد تک جان لیوا ہوتے ہیں جبکہ تقریباً تقریباً 95 فیصد حادثات میں مسافر مناسب اقدامات بروقت کرنے پر اپنی جان بچا سکتے… Continue 23reading فضائی حادثے کی صورت میں جان بچانے کے لیے کیا کرنا چاہئیے؟

انٹرنیٹ چینی دیوانے کی جان لے گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015

انٹرنیٹ چینی دیوانے کی جان لے گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) اگر یہ کہا جائے کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ اور خصوصاً سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے خطرناک نشے کی حیثیت اختیار کر چکا ہے تو بے جا نہ ہو گا۔ یہ نشہ کس قدر خطرناک ہے اس کا اندازہ ایک چینی نوجوان کے عبرتناک انجام سے کیا جا سکتا ہے۔ اخبار ”پیپلز ڈیلی“… Continue 23reading انٹرنیٹ چینی دیوانے کی جان لے گیا

Page 528 of 545
1 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 545