بلیوں کے لیے بھی اولڈ ہوم تیار
برطانیہ(نیوز ڈیسک ) کاﺅنٹی لنکاشائر میں بلّیوں کے لیے اولڈ ہوم قائم کیا گیا ہے اور کہا جارہا ہے کہ عمررسیدہ بلّیوں کی دیکھ بھال کے لیے قائم کیا جانے والا یہ دنیا کا پہلا اولڈ ہوم ہے۔ اس کے مکینوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہے۔ ایک طرح سے یہ بلیوں کی آخری… Continue 23reading بلیوں کے لیے بھی اولڈ ہوم تیار