لاما نے پولیس اور شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں
ایری زونا (نیوزڈیسک )امریکی ریاست ایری زونا میں لاما نے پولیس اور شہریوں کی دوڑیں لگوادیںسن سٹی شہر کے مضافاتی علاقے میں لاما ڈراما اس وقت شروع ہوا جب سفید اور کالے لاما کی جوڑی سڑک پر نمودار ہوئی۔ شہری لاما کو یوں دوڑتا دیکھ کر پہلے ہوئے حیران پھر ان کو پکڑ نے کے… Continue 23reading لاما نے پولیس اور شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں