٦٠٠ کی گھڑی 35لاکھ میں فروخت
برمنگھم (نیوز ڈیسک) دنیا میں بڑے بڑے چالاک کاروباری لوگ پائے جاتے ہیں مگر ایک شخص نے 600روپے کی گھڑی 35لاکھ میں بیچ کر بڑے بڑے شعبدہ بازوں کو شکست دے دی ہے ۔ زیک نورس نامی ایک شخص کا کہنا ہے کہ یہ گھڑی 1559ء میں تیار کی گئی اور اسے میگرلی کوسٹری کمپنی… Continue 23reading ٦٠٠ کی گھڑی 35لاکھ میں فروخت