اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

دبئی میں ہوئی نوٹوں کی بارش

datetime 25  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

. آپ نے فلموں میں تو نوٹوںکی بارش ہوتی دیکھی ہوگی، لیکن ہم آپ کو دکھاتے ہیں اصل نوٹوںکی بارش وہ بھی پاکستانی روپوں کی نہیں اما راتی درہم کی۔وہ کہتے ہیں نا دینے والا جب بھی دیتا ۔ دیتا چھپڑ پاڑ کے۔جی ہاں۔ دن تھا گیارہ فروری ۔ دبئی میں دن کی روشنی میں مصروف ترین ہائی وے پر چلی تیز ہوا تو ساتھ ہی برسنے لگے ہزاروں کی تعداد میں پانچ پانچ سو کے اماراتی درہم ۔ پہلے تو لوگوں کو کچھ سمجھ نہ آیا پر جب انہوں نے نوٹوں کی نہ رکنے والی بارش دیکھی تو خود کو روک نہ پائے اور اپنی گاڑیوں کو لگائے بریک اور خود نوٹوں کی اس بارش کے مزے لوٹنے کے لیے گاڑیوں سے باہر نکلے۔ پھر کیا تھا جس کے ہاتھ جتنا آیا اس نے خوب لوٹا۔ مقامی پولیس وقوع پر پہنچی اور لوگوں کو نوٹ جمع کرنے سے روکنے لگی لیکن تب تک بہت دیر ہوچکی تھی۔ ایک اندازے کے مطابق نوٹوں کی بارش تقریباً دو سے تین ملین اماراتی درہم کی تھی۔ نوٹوں کی بارش کہاں سے ہوئی ؟ کس نے کی؟ اس کی تفتیش کی جارہی ہیں۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…