جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

بندر نے ڈو گیوں کو تگنی کا ناچ نچا دیا

datetime 26  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بینکاک(نیوز ڈیسک )بندروں کو عام طور اس کی شرارتوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے اور انسان ہوں یا جانور یہ سب کو اپنی شرارتوں کا نشانہ بنا ڈالتا ہے۔ اب ذرا تھائی لینڈ کے ایک گھر میں رہنے والے اس پالتو بندر کو ہی دیکھ لیجئے جس نے ان دونوں ڈوگیوں کو تنگ کر کے تگنی کا ناچ نچادیا۔ ایک ہاتھ رسی سے بندھے ہونے کے باوجود بندر نے پاس کھڑے دونوں ڈوگیوں کی شامت ہی لے لی اور بے چارے ڈوگی اسے ڈراتے ہی رہ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…