ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

ماں کے پیٹ سے نکلتے ہی بچہ ٹرین کی پٹری پر جاپہنچا

datetime 18  فروری‬‮  2015

ماں کے پیٹ سے نکلتے ہی بچہ ٹرین کی پٹری پر جاپہنچا

بھارت میں ایک خاتون نے ٹرین کے ٹائلٹ میں بچے کو جنم دیدیا جو ماں کے پیٹ سے باہر آتے ہی پائپ سے سیدھا ریلوے ٹریک پر جاپہنچا لیکن خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔ برطانوی و بھارتی میڈیاکے مطابق 22سالہ منو اپنے خاوند اور والدہ کے ہمراہ سورت گڑھ سے ہنومان گڑھ کی طرف ٹرین… Continue 23reading ماں کے پیٹ سے نکلتے ہی بچہ ٹرین کی پٹری پر جاپہنچا

فاطمی خلیفہ کا بیش قیمتی خزانہ دریافت

datetime 18  فروری‬‮  2015

فاطمی خلیفہ کا بیش قیمتی خزانہ دریافت

غوطہ خوروں نے اسرائیلی بحیرہ روم کی ساحلی پٹی پر واقع قیصریہ کی بندرگاہ کے قریب سے بیش قیمتی خزانہ دریافت کیا ہے۔ یہ خزانہ سونے کے 2000 سکوں پر مشتمل ہے۔ریاستی قوانین کے تحت یہ خرانہ ریاست کی ملکیت ہے جبکہ اسے تلاش کرنے والے غوطہ خوروں کو ایک سکہ تک نہیں دیا جائے… Continue 23reading فاطمی خلیفہ کا بیش قیمتی خزانہ دریافت

دہلی پولیس کی’چارلیز اینجلز‘

datetime 18  فروری‬‮  2015

دہلی پولیس کی’چارلیز اینجلز‘

بھارتی دارالحکومت دہلی میں خاتون پولیس اہلکاروں کے ایک دستے کو خصوصی طور پر خواتین کی حفاظت کے لیے مارشل آرٹ کی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق 40 ارکان پر مشتمل خواتین کے اس مخصوص گروپ کو تربیت دینے والوں نے اسے ’چارليز اینجلز‘ کا نام دیا ہے۔… Continue 23reading دہلی پولیس کی’چارلیز اینجلز‘

پیاز کاٹنے کے دوران نکلنے والے آنسوؤں کا حل

datetime 18  فروری‬‮  2015

پیاز کاٹنے کے دوران نکلنے والے آنسوؤں کا حل

لندن: پیاز کاٹتے وقت نہ صرف کاٹنے والے کے آنسو نکل آتے ہیں بلکہ ارد گرد بیٹھے لوگ  بھی اپنے آنسوؤں پر قابو نہیں رکھ پاتے جس سے اکثر لوگ اس وقت خواتین سے ناراضگی کا بھی اظہار کرتے ہیں لیکن اب خواتین خوش ہوجائیں کیونکہ ان کی اس مشکل کا حل نکال لیا گیا ہے۔… Continue 23reading پیاز کاٹنے کے دوران نکلنے والے آنسوؤں کا حل

بھارت: کرتب دکھانے والے جہاز ٹکرا گئے

datetime 18  فروری‬‮  2015

بھارت: کرتب دکھانے والے جہاز ٹکرا گئے

نئی دہلی:جہازوں کے فضائی کرتب کے دوران دو جہازوں کے پر ٹکرا گئے۔ نئی دہلی میں فضائی کرتب دکھانے والے دو جہاز قلابازیاں کھاتے ہوئے ایک دوسرے کے اس قدر قریب آئے کہ ان کے پر آپس میں ٹکرا گئے۔ پر ٹکرانے والے جہاز ایکس اے 452تھے اور اس واقعے میں کسی قسم کا کوئی… Continue 23reading بھارت: کرتب دکھانے والے جہاز ٹکرا گئے

‘سیلفی لینا گناہ’

datetime 16  فروری‬‮  2015

‘سیلفی لینا گناہ’

جکارتہ: انڈونیشیا کے ایک نوجوان مفتی نے سیلفی کے خلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے اسے غیر شرعی قرار دے دیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق فیلکس سیاﺅ نامی نوجوان عالم دین دین نے ٹوئٹر پر اپنے سترہ نکاتی پیغام میں کہا ہے کہ سیلفی لینا گناہ ہے۔ انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading ‘سیلفی لینا گناہ’

ایک ارب ڈالر کی ’سائبر ڈکیتیوں‘ کا انکشاف

datetime 16  فروری‬‮  2015

ایک ارب ڈالر کی ’سائبر ڈکیتیوں‘ کا انکشاف

کمپیوٹرز کی سکیورٹی کے بارے میں ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں 100 کے قریب بینک اور مالیاتی ادارے ایسی ’سائبر ڈکیتیوں‘ کا نشانہ بنے ہیں جن کی مثال نہیں ملتی۔ کمیپوٹر سکیورٹی کی کمپنی کیسپرسکی لیب کا اندازہ ہے کہ 2013 سے شروع ہونے والے یہ سائبر حملے… Continue 23reading ایک ارب ڈالر کی ’سائبر ڈکیتیوں‘ کا انکشاف

فیس بک نے صارفین کو ’آن لائن وارث‘ مقرر کرنے کی سہولت

datetime 16  فروری‬‮  2015

فیس بک نے صارفین کو ’آن لائن وارث‘ مقرر کرنے کی سہولت

لاہور: سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائیٹ فیسبک نے رواں ہفتے سے صارفین کو اپنا آن لائن وارث مقرر کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے جو صارف کے انتقال کے بعد بھی اس کا اکاؤنٹ چلا سکے گا جبکہ اس اکاؤنٹ کو ’مرحوم‘ کیٹگری میں بھی ڈال دیا جائے گا۔ تفصیلات… Continue 23reading فیس بک نے صارفین کو ’آن لائن وارث‘ مقرر کرنے کی سہولت

بزنس مین نے خود کو محفوظ کرنے کیلئے نوٹوں کی دیوار بنا لی

datetime 16  فروری‬‮  2015

بزنس مین نے خود کو محفوظ کرنے کیلئے نوٹوں کی دیوار بنا لی

بیجنگ: چین میں ایک بزنس مین کے متعلق مشہور ہوگیا کہ اس کا دیوالیہ نکل چکا ہے اور وہ کوڑی کوڑی کو محتاج ہوچکا ہے جس کا جواب دینے کے لیے ان صاحب نے ایک نہایت منفرد طریقہ اختیار کیا۔ 45 سالہ شینگ سیاؤ کے ذمہ کچھ کسانوں کی رقم تھی جب کچھ ملازمین اور رقم… Continue 23reading بزنس مین نے خود کو محفوظ کرنے کیلئے نوٹوں کی دیوار بنا لی

1 538 539 540 541 542 543 544 545 546