جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

چلی میں پچاس سال قبل لاپتہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا

datetime 11  فروری‬‮  2015

چلی میں پچاس سال قبل لاپتہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا

سانتیاگو: لاطینی امریکا کے ملک چلی میں 50 برس قبل کاپتہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا۔  غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 3 اپریل 1961 کو چلی کے پہاڑی علاقے آندیس میں ڈگلس ڈی سی تھری ٹوئن پروپیلر طیارہ لاپتہ ہوگیا تھا۔ طیارے میں ملک کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل فٹبال ٹیم اور… Continue 23reading چلی میں پچاس سال قبل لاپتہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا

خون بیچ کر اَن دیکھی بیوی کو ڈالر بھیجتا رہا، ایک لاکھ ڈالر گنوا کر بھی عقل نہ آئی

datetime 11  فروری‬‮  2015

خون بیچ کر اَن دیکھی بیوی کو ڈالر بھیجتا رہا، ایک لاکھ ڈالر گنوا کر بھی عقل نہ آئی

اگر آپ کا ای میل اکائونٹ موجود ہے تو کبھی نہ کبھی آپ کو کسی ’حسینہ‘ کی طرف سے ای میل ضرور موصول ہوئی ہوگی جس میں اس نے بتایا ہوگا کہ وہ کروڑوں کی مالک ہے مگر قانونی وجوہات کی بنا پر فی الوقت یہ رقم حاصل نہیں کرسکتی۔ اگر آپ اس کی مدد… Continue 23reading خون بیچ کر اَن دیکھی بیوی کو ڈالر بھیجتا رہا، ایک لاکھ ڈالر گنوا کر بھی عقل نہ آئی

اب روبوٹ بینک سنبھالیں گے

datetime 11  فروری‬‮  2015

اب روبوٹ بینک سنبھالیں گے

گذشتہ دنوں ایک چینی ریستوراں میں روبوٹ ویٹر متعارف کروائے گئے تھے لیکن بہت جلد یہ خود کار مشینیں بینکوں میں بھی ذمہ داریاں نبھاتی نظر آئیں گی۔ فرانسیسی کمپنی ’’ الدیبران روبوٹکس‘‘ نے چند روز قبل جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ ایک نمائش کے دوران اپنا تیارکردہ روبوٹ پیش کیا۔ ’’ ناؤ‘‘ نامی… Continue 23reading اب روبوٹ بینک سنبھالیں گے

ایک بازو سے محروم باہمت شخص نے جہاز اُڑانا سیکھ لیا

datetime 11  فروری‬‮  2015

ایک بازو سے محروم باہمت شخص نے جہاز اُڑانا سیکھ لیا

لندن: ایک بازو سے معذور باہمت شخص نے مصنوعی ہاتھ کے ساتھ پائلٹ کی تربیت حاصل کرکے جہاز اْڑانا سیکھ لیا۔ حوصلہ اور ہمت جواں ہو تو انسان زندگی کی تمام مشکلات اور کٹھنائیوں سے لڑتے ہوئے کچھ بھی کر دکھانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور یہ بات برطانوی ویسٹ یارکشائر سے تعلق رکھنے والے باہمت… Continue 23reading ایک بازو سے محروم باہمت شخص نے جہاز اُڑانا سیکھ لیا

خوف کی علامت سمجھا جانے والا ڈرون اب لوگوں میں خوشیاں بانٹے گا

datetime 11  فروری‬‮  2015

خوف کی علامت سمجھا جانے والا ڈرون اب لوگوں میں خوشیاں بانٹے گا

بیجنگ: خوف کی علامت سمجھا جانے والا ڈرون اب انسانوں کی جان لینے کے بجائے ان میں خوشیاں بانٹے گا۔ چینی میڈیا کے مطابق  معروف اداکارہ جانگ زئی کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر ان کے محبوب نے انہیں شادی کی آفر ایک منفرد انداز میں کی جس کے لئے انہوں نے پہلے ڈرون میں… Continue 23reading خوف کی علامت سمجھا جانے والا ڈرون اب لوگوں میں خوشیاں بانٹے گا

اربوں ڈالر کمانے والی کمپنی ایپل نے بھی قرضہ لے لیا

datetime 11  فروری‬‮  2015

اربوں ڈالر کمانے والی کمپنی ایپل نے بھی قرضہ لے لیا

نیویارک: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا شمار دنیا کی امیر ترین کمپنیوں میں ہوتا ہے لیکن 178 ارب ڈالر کے ناقابل یقین خزانے کی مالک ہونے کے باوجود یہ کمپنی قرض مانگنے پر مجبور ہوگئی۔ آخر اس مجبوری کے پیچھے راز کیا ہے؟۔ دراصل بات بہت سادہ ہے اور وہ یہ کہ اس کمپنی کو ٹیکس خوری… Continue 23reading اربوں ڈالر کمانے والی کمپنی ایپل نے بھی قرضہ لے لیا

سوشل میڈیا ہوگیا فوج میں بھرتی

datetime 11  فروری‬‮  2015

سوشل میڈیا ہوگیا فوج میں بھرتی

سوشل میڈیا کا استعمال اب ایک تفریح اور انفرادی نوعیت کی دل چسپی نہیں رہا بل کہ اس کی اثرپذیری اور طاقت دیکھتے ہوئے اب اسے ہر سطح پر استعمال کیا جا رہا ہے، جس کی تازہ ترین مثال یہ خبر ہے کہ برطانوی فوج نے ایک نیا یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے… Continue 23reading سوشل میڈیا ہوگیا فوج میں بھرتی

پراسرار راکھ کے ذروں نے واشنگٹن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

datetime 11  فروری‬‮  2015

پراسرار راکھ کے ذروں نے واشنگٹن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

واشنگٹن: گزشتہ رات اچانک راکھ کے ذروں کی بارش نے امریکی ریاست واشنگٹن اور اوریگن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس پر محکمہ موسمیات نے ماہرین نے فوری رد عمل دینے سے معذوری ظاہر کردی ہے۔ واشنگٹن میں ایمرجنسی حکام کا کہنا تھا کہ رات کو اچانک آسمان سے ریت کی مانند چھوٹے چھوٹے  ذرے… Continue 23reading پراسرار راکھ کے ذروں نے واشنگٹن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

دنیا میں ارب پتی افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی

datetime 11  فروری‬‮  2015

دنیا میں ارب پتی افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی

لندن: دنیا میں ارب پتیوں کی تعداد2 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ ہورون گلوبل رچ لسٹ 2015 کے مطابق دنیا میں ارب پتیوں کی تعداد بڑھ کر 2ہزار 89 ہوگئی ہے۔ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ دنیا کے ارب پتیوں کی کل تعداد میں پہلے 10 نمبروں میں آتے ہیں، مارک زکر برگ کے اثاثے44… Continue 23reading دنیا میں ارب پتی افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی

Page 544 of 545
1 535 536 537 538 539 540 541 542 543 544 545