انسان کی شکل والے خنزیرنے تہلکہ مچا دیا ،دنیا کی توجہ کا مرکز

18  فروری‬‮  2015

قدرت کی تخلیقات بعض اوقات اس صورت میں سامنے آتی ہیں کہ دیکھنے والے یک وقت حیرت اور خوف میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ چین کے ایک کسان کے گھر میں ایک ایسے سور کے بچے کی پیدائش ہوئی ہے کہ جس کا چہرہ بالکل انسانی چہرے کی مانند ہے اور اس کے ماتھے پر مخصوص عضو بھی ابھرا نظر آتا ہے۔ یہ واقعہ ناننگ شہر کے علاقہ یانان میں پیش آیا ہے اور اس کی خبریں مقامی میڈیا میں آنے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے کسان طاﺅلو کے گھر کا رخ کرلیا۔ طاﺅ کا کہنا ہے کہ اسے درجنوں فون کالز موصول ہوئی ہیں جس میں لوگوں نے اس عجیب و غریب جانور کو منہ مانگے داموں خریدنے کی پیشکش کی لیکن وہ مسلسل اسے بیچنے سے انکار کرتا رہا۔اس کا خیال تھا کہ وہ اس کی نمائش لگائے گا اور ڈھیروں مال کمائے گا لیکن قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ چند گھنٹوں بعد ہی اس حیرت انگیز جانور کی موت ہوگئی۔ طاﺅ کا کہنا ہے کہ اب وہ سخت پچھتا رہا ہے کہ چند گھنٹے قبل وہ اسے منہ مانگے داموں بیچ کر خاصی رقم حاصل کرسکتا تھا مگر اس کے لالچ نے اب اسے مایوس و نامراد کردیا ہے



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…