جسم میں مکمل زنانہ تولیدی نظام رکھنے والا مرد
لندن: زندگی کے 37 سال ایک مرد کے طور پر گزارنے والے برطانوی شخص کو جب ڈاکٹروں نے بتایا کہ اس کے جسم میں مکمل زنانہ تولیدی نظام موجود ہے تو اسے شدید دھچکا لگا لیکن اس انکشاف میں اس کیلئے خوشخبری بھی تھی۔ ڈوٹین والٹرز بزنس ڈویلپمنٹ منیجر ہیں اور وہ اپنی بیوی کیٹی… Continue 23reading جسم میں مکمل زنانہ تولیدی نظام رکھنے والا مرد











































