دنیا میں ارب پتی افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی
لندن: دنیا میں ارب پتیوں کی تعداد2 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ ہورون گلوبل رچ لسٹ 2015 کے مطابق دنیا میں ارب پتیوں کی تعداد بڑھ کر 2ہزار 89 ہوگئی ہے۔ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ دنیا کے ارب پتیوں کی کل تعداد میں پہلے 10 نمبروں میں آتے ہیں، مارک زکر برگ کے اثاثے44… Continue 23reading دنیا میں ارب پتی افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی