نئی دہلی:جہازوں کے فضائی کرتب کے دوران دو جہازوں کے پر ٹکرا گئے۔ نئی دہلی میں فضائی کرتب دکھانے والے دو جہاز قلابازیاں کھاتے ہوئے ایک دوسرے کے اس قدر قریب آئے کہ ان کے پر آپس میں ٹکرا گئے۔ پر ٹکرانے والے جہاز ایکس اے 452تھے اور اس واقعے میں کسی قسم کا کوئی نقصان ہوا جبکہ پائلٹس نے جہازوں کی بحفاظت اتار لیا۔ بھارت میں جہازوں کے فضائی کرتب کے حوالے سے پروگرام جاری ہے جس میں وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگراعلیٰ شخصیات نے کرتب کو دیکھا۔