ماں کے پیٹ سے نکلتے ہی بچہ ٹرین کی پٹری پر جاپہنچا

18  فروری‬‮  2015

بھارت میں ایک خاتون نے ٹرین کے ٹائلٹ میں بچے کو جنم دیدیا جو ماں کے پیٹ سے باہر آتے ہی پائپ سے سیدھا ریلوے ٹریک پر جاپہنچا لیکن خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔ برطانوی و بھارتی میڈیاکے مطابق 22سالہ منو اپنے خاوند اور والدہ کے ہمراہ سورت گڑھ سے ہنومان گڑھ کی طرف ٹرین میں سفر کررہی تھی کہ اُسے تکلیف محسوس ہوئی اور اُس کے پاس ٹائلٹ جانے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھاجہاں اُس نے ایک بچے کو جنم دیا لیکن بے دھیانی اور تکلیف میں بچہ گر گیا۔ ٹرین نے ہنومان گڑھ جنکشن کی طرف اپنا سفر جاری رکھا اور وقت گزرنے کے ساتھ منوکے اہل خانہ نے محسوس کیاکہ وہ ٹائلٹ میں ہی موجود ہے اور ٹرین کے اپنی منزل پر پہنچتے ہی خاتون کو ہسپتال منتقل کردیاگیاجبکہ بچہ بھی صحیح سلامت مل گیا۔ ایک مقامی شخص نے پولیس کو بتایاکہ ٹرین کی پٹڑیوں کے درمیان میں ایک بچہ چلارہاتھا،بچے کو ماں سے ملادیاگیا اور دنوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…