پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

جعلی پیر کے کہنے پر اپنی چھ سالہ پالک بیٹی کو نماز جنازہ پڑھ کر 2 گھنٹے دفنا دیا

datetime 18  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنگدل شخص نے زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ کرتے ہوئے اولاد نہ ہونے پر پیر کے کہنے پر پالک بیٹی کو2 گھنٹے زندہ دفنائے رکھا،پولیس نے سنگدل شخص اور جعلی پیر کو گرفتار کر لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز میر ہزار خان کے علاقے بستی عاطف میں جعلی پیر کے کہنے پر ایک سنگدل شخص نے اولاد نہ ہونے پر 6سالہ پالک بیٹی زہرہ کو نماز جنازہ پڑھ کر 2 گھنٹے زمین میں دفنائے رکھا۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچی کو زمین سے نکال دیا ہے جبکہ سنگدل شخص اور جعلی پیر کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔اہلخانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھ سالہ زہرہ کی حالت تشویشناک ہے اور اس نے کھانے پینا چھوڑ دیا ہے اور مسلسل رورہی ہے

مزید پڑھئے:امر یکہ : ڈبل روٹی کاٹنے پر پابندی عائد



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…