سائیکل سواروں کے لیے خوشخبر ی اب سائیکل کا ٹائر کبھی پنکچر نہیں ہو گا
نیویارک(نیوز ڈیسک)ایک امریکی ڈیزائنر نے سائیکلو ں کے لیے ایسے ٹا ئر تیار کر لیے ہیں جو کبھی پنکچر نہیں ہو نگے۔ان جدید ٹائر وں کو اندر ہوانہیں بھر ی گئی بلکہ اس کی جگہ ربر استعما ل کی گئی ہے جس کے پھٹنے اورپنکچر ہو نے کا اندیشہ نہیں ہے۔بغیر ہوا کے ٹائروں والی… Continue 23reading سائیکل سواروں کے لیے خوشخبر ی اب سائیکل کا ٹائر کبھی پنکچر نہیں ہو گا





































