بابا رام دیو اب بھی فروخت کر رہے ہیں بیٹا پیدا ہونے کی دوا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)ایک طرف بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بیٹیاں بچانے کے لیے لوگوں سے بھیک مانگ رہے ہیںتو دوسری طرف ان کے سخت حامی یوگا گرو بابا رام دیو بیٹا پیدا ہونے کی ”دوا ئی بیچ “رہے ہیں۔ اگرچہ دوائی ایسا کہہ کر نہیں بیچی جارہی ہے لیکن اس کانام بے حد الجھا ہوا… Continue 23reading بابا رام دیو اب بھی فروخت کر رہے ہیں بیٹا پیدا ہونے کی دوا





































