جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

سائیکل سواروں کے لیے خوشخبر ی اب سائیکل کا ٹائر کبھی پنکچر نہیں ہو گا

datetime 25  فروری‬‮  2015 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)ایک امریکی ڈیزائنر نے سائیکلو ں کے لیے ایسے ٹا ئر تیار کر لیے ہیں جو کبھی پنکچر نہیں ہو نگے۔ان جدید ٹائر وں کو اندر ہوانہیں بھر ی گئی بلکہ اس کی جگہ ربر استعما ل کی گئی ہے جس کے پھٹنے اورپنکچر ہو نے کا اندیشہ نہیں ہے۔بغیر ہوا کے ٹائروں والی سا ئیکل کو جب اونچے نیچے پتھریلے راستوں پر چلا یا گیا تو اس نے پنکچر ہو ئے بغیر کا میابی سے اپنا سفر جا ری رکھا۔ اس جدید ٹائر کی بد ولت سا ئیکل سواروں کو ہو ا بھروانے اور پنکچر لگو انے کے جھنجٹ سے نجا ت مل جائے گی۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…