پرتگال میں 180ستونوں پر رن وے
یورپ کے ملک پرتگال کا بین الاقوامی ائیر پورٹ دنیا کا انوکھا ہوائی اڈہ ہے جس کا رن وے ایک پل پر بنایا ہوا ہے ۔ 1964ء میں جب اس ائیر پورٹ کا افتتاح ہوا تو اس کے دو ر میں رن وے صرف 1.6کلومیٹر لمبے تھے۔ جغرافیائی حالات کی وجہ سے ماہر سے ماہر… Continue 23reading پرتگال میں 180ستونوں پر رن وے