ترکی میں بیوی سے محبت نہ کرنے پر شوہر کو جرمانہ
انقرہ: ترکی کی عدالت نے ایک شخص کو بیوی سے محبت نہ کرنے پر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ترک اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ترکی کی عدالت میں ایک جوڑے نے ایک دوسرے پر بےعزتی کرنے کے الزامات عائد کر کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا تھا۔ سماعت کے دوران… Continue 23reading ترکی میں بیوی سے محبت نہ کرنے پر شوہر کو جرمانہ