افغان اداکارہ نے جنسی زیادتی سے بچنے کے لیے آ ہنی ذرہ بنوالی

1  مارچ‬‮  2015

کابل(نیوز ڈیسک)آپ نے پرانے زمانے میں جنگوں میں اپنے دشمن سے بچانے کے لئے آ ہنی ذرہ کے استعمال کا تو سنا ہو گا لیکن افغانستان میں ایک خاتون اداکارہ نے خود کو جنسی زیادتی سے بچانے کے لئے آ ہنی ذرہ زیب تن کر لیا ہے۔افغانستان میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے واقعات میں تیزی سے اضافے کے بعد افغان اداکارہ کبریٰ خادمی نے اس لعنت کا تدارک کرنے کے لیے خاص طور پر ایسی آ ہنی زرہ تیار کرائی ہے جسے وہ گھر سے باہر نکلتے ہوئے اپنا حسن ڈھانپنے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ جب کبریٰ یہ آہنی ذرہ پہن کر کابل کی گلیوں اور بازاروں میں آئیں تو انہیں اس حالت میں دیکھنے کے لیے سیکڑوں منچلے جمع ہو گئے۔کبریٰ خادمی کا اپنے اس جرات مندانہ اقدام پر کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے ملک میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے بڑھتے ہوئے رحجان کے خلاف بطور احتجاج آ ہنی لباس تیار کرایا ہے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…