جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

زیورخ :پینگوئنز کی پریڈ دیکھنے سینکڑوں افراد پہنچ گئے

datetime 1  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زیورخ(نیوز ڈیسک)ہر سال کی طرح اس سال بھی سردیوں کے سیزن میں سوئزرلینڈ کے شہر زیورخ کے چڑیا گھر میں پینگوئنز کی سالانہ پریڈ کا اہتما م کیا گیا۔ہر سال سردیوں کے موسم میں جب درجہ حرارت دس ڈگری سینٹی گریڈتک گر جاتا ہے تو کنگ پینگوئنز کو چڑیا گھر کے ٹور پرنکالا جاتا ہے جہاں وہ دیگر جانوروں کے انکلوڑرز کا نظارہ بھی کرتے ہیں۔اس موقع پر جہاں بچے بڑے سب ہی پینگوئنز کی دلچسپ واک سے محظوظ ہوتے نظر آئے وہیں انکی تصاویر بھی کھینچتے رہے۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…