سوئٹزرلینڈ جدید کاروں کا عالمی میلہ سج گیا
زیورخ (نیوز ڈیسک )سوئٹزرلینڈ میں جدید اور چمچاتی گاڑیوں کا عالمی میلہ سج گیا، کار کمپنیاں ایک سو30 نئے ماڈلز کی نمائش کرینگی۔ سوئٹزرلینڈ میں پچاسیواں سالانہ عالمی موٹر شو کا باقاعدہ آغاز تو کل سے ہوگا، لیکن منتظمین نے ایک دن پہلے ہی میڈ یا کے نمائندوں کو موٹر شو دکھایا۔ جس میں تقریبا… Continue 23reading سوئٹزرلینڈ جدید کاروں کا عالمی میلہ سج گیا