اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

امریکہ : لڑکی نے کوڑا کرکٹ سے لباس تیار کر لیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز زڈیسک )ایک امریکی لڑکی کرسٹن نے اپنی دوستوں کے ہمراہ کوڑا کرکٹ میں پھینکے گئے شاپر بیگ‘ میگزین‘ باکسز اور مختلف پیکنگ کی اشیا سے فیشن ایبل لباس بنانا شروع کردیے جو لوگوں میں بہت مقبول ہو رہے ہیں۔اس سلسلہ میں کرسٹن نے بتایا کہ جب وہ ایک کالج کی طالبہ تھی تب اس نے دیکھا کہ لوگوں کی طرف سے پھینکی گئی مختلف اشیا کو ایک اچھے مقصد کے لیے دوبارہ استعمال میں لایا جا سکتا ہے، اسی سوچ کے تحت کرسٹن نے اپنی تین دیگر ساتھی طالبات کے ساتھ گندگی کے ڈھیر سے دوبارہ کار آمد اشیا اکٹھی کرنا شروع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…