تھائی لینڈ :کرتب باز مگر مچھ کے حملے سے بال بال بچ گیا

5  مارچ‬‮  2015

بنکاک(نیوز ڈیسک )جنگلی اور موذی جانوروں کے قریب پھٹکنا کسی طور پر بھی خطرے سے خالی نہیں، لیکن چڑیا گھر میں جانوروں کے ساتھ کرتب دکھانے والے کریں بھی تو کیا کریں۔ تھائی لینڈ کے چڑیا گھر میں خطرناک مگرمچھوں کے ساتھ کرتب دکھانے والے اس کرتب باز نے اپنا سر جیسے ہی مگرمچھ کے منہ میں ڈالا تو مگرمچھ نے اس کا سر منہ میں دبا لیا۔ کرتب باز نے فوری طور پر اپنا سر مگر مچھ کے منہ سے باہر نکالا اور اس کے خطرناک ارادے دیکھ کر اسے واپس پانی میں چھوڑ دیا۔ واضح رہے کہ خطروں سے کھیل کر اپنی جان کی بازی لگانے والے ان کرتب بازوں کو ان کے اس کرتب کے عوض صرف سات ڈالر روزانہ ملتے ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ انہیں مگرمچھوں سے دوستی کرنا اچھا لگتا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…