انگلستان: اُ لوﺅں کی دہشت کاشکار
انگلستان(نیوز ڈیسک) کوٹسولڈ کے رہائشی ان دنوں دہشت میں مبتلا ہیں۔ اس دہشت کا سبب نہ تو القاعدہ ہے، نہ ہی طالبان اور نہ ہی داعش، بلکہ ایک الّو نے انھیں خوف زدہ کر رکھا ہے! شبینہ پرندہ رات کی تاریکی میں گھر سے تنہا باہر نکلنے والے لوگوں پر حملہ آور ہوتا ہے۔ قائد… Continue 23reading انگلستان: اُ لوﺅں کی دہشت کاشکار