جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

٤٠٠ بھارتی مردوں نے خود ہی اپنے آپ کومردانگی سے محروم کر دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی (نیوز ڈیسک) انسان کو راہ حق کی طرف رہنمائی فراہم کرنے کیلئے اسلام نے سچے، سیدھے اور صاف ستھرے اصول بیان کر دیئے ہیں مگر افسوس کہ دنیا میں ایسے شعبدہ بازوں کی کمی نہیں ہے جو جاہل لوگوں کو گمراہ کر کے ایسے ایسے جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں کہ جن کا تصور بھی رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے۔
ایک ایسا ہی بدبخت شخص بھارتی یوگی، گرو اور نام نہاد روحانی پیشوا گرمیت رام سنگھ ہے جس نے اپنے پیروکاروں کو بتایا کہ خالق کے قریب ہونے کا بہترین اور تیز ترین طریقہ یہ ہے کہ وہ اپنے جنسی اعضاءقلم کر دیں۔ اس بدمعاش شخص کے بھارت میں تقریباً پانچ کروڑ پیرو کار ہیں جن میں سے 400 بدقسمت ایسے تھے کہ جو اس کے نہایت قریبی لوگ تھے اور انہوں نے اس دروغ گو کی باتوں میں آ کر واقعی اپنے آپ کو مردانہ اعضاءسے محروم کر لیا۔

آسٹریلوی اخبار ”سڈنی مارننگ ہیرالڈ“ کے مطابق ان احمق مردوں نے اپنے اعضاءسال 2000ءمیں خود کاٹے لیکن بعد ازاں شرمندگی اور پچھتاوے کے باعث اس بات کو چھپائے رکھا۔ اب میڈیا نے اس خوفناک واقعے کا سراغ لگا لیا ہے جس کے بعد یہ خبر عالمی میڈیا تک بھی پہنچ گئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق گرمیت رام سنگھ کروڑوں کی جائیداد کا مالک ہے اور اس کے خلاف ایک صحافی سمیت کئی افراد کے قتل کے مقدمات بھی چل رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…