پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

جو جتنا امیر اتنا ہی جر مانہ زیادہ ادا کر نا پڑا

datetime 4  مارچ‬‮  2015 |

فرانس عجائب گھر میں چور کیمروں کو بھی چکما دے گئے

ہیلنسکی(نیوز ڈیسک) فن لینڈ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے ہے سزا کا معیار کچھ الگ ہے،جو ہوگا جتنا امیر اس پرکیاجائیگا اتنا ہی جرمانہ۔فِن لینڈ میں رائمہ کوئسالہ نامی شخص کو حدِ رفتار سے زائد رفتار میں گاڑی چلانے پر 77 ہزار ڈالر سے زائد جرمانہ اداکرنا پڑا۔رائمہ کوئسالہ کو 80 کی بجائے103 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے پر یہ جرمانہ ہوا۔

کتے کے گوشت سے ڈراؤ۔۔ریٹنگ بڑھاؤ۔۔

فن لینڈ کی ایک پالیسی ہے جس کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے پر اس کی آمدنی کے مطابق جرمانہ کیا جاتا ہے،تو جتنی آمدنی ہو گی جرمانہ بھی اتنا ہی ہو گا۔

انگلستان: اُ لوﺅں کی دہشت کاشکار



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…