فرانس عجائب گھر میں چور کیمروں کو بھی چکما دے گئے

4  مارچ‬‮  2015

پیرس (نیوزڈیسک ) چور سات منٹ میں کارر وائی کرکے فرانس کے عجائب گھر سے چینی نوادرات لے اڑے سکیورٹی الارم کیمر ے اور ہائی ٹیک سکیورٹی سٹم سب بے بس ہوکر رہ گئے فرانسیسی کلچرل منسٹر ی کے مطابق چین کے 15 تاریخی نوادرات فرانس کے قدیم فاﺅ نٹین بلو پیلس میں قائم چینی عجائب گھر سے چور ی ہوئے۔

کرتب دیکھانے والے کو منہ کی کھانی پڑ گئی

 

ان میں تھائی لینڈ کے شاہ کے تاج کی نقل بھی شامل ہے ۔ جو 1861 نپو لین سوم کو پیش کیا گیا تھا ۔وزارت ثقافت کے مطابق عجائب گھر کو سب سے محفوظ سمجھا جاتا تھا اور اس الارم کے علاوہ کیمرے بھی نصب تھے لیکن چورں نے صرف سات منٹ کے اندر اپنی واردات مکمل کر لی اسی لیے بر وقت کارروائی نہیں ہوسکی

بل گیٹس: دنیا کے امیر ترین شخص کی ترقی کا راز

 



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…