صحراکے درمیان سرسبزوشاداب بستی آباد
لیما (نیوز ڈیسک) کائنات قدرت کی حسین تخلیقات سے بھری پڑی ہے اور انہی میں سے ایک ناقابل یقین اور حیرتناک خوبصورتی کا حامل یہ نخلستان ہے جو پیرو کے وسیع و عریض صحرا کے عین درمیان میں ایک ہرا بھرا جنت نظیر منظر پیش کرتا ہے۔ یہ صحرا دنیا کے خوش ترین علاقوں میں… Continue 23reading صحراکے درمیان سرسبزوشاداب بستی آباد