لمحوں کی لغزش، منٹوں کا لطف، دبئی میں 2 شادی شدہ خواتین نے غیر ملکی کو لمبے جھگڑے میں پھنسا دیا

7  مارچ‬‮  2015

دبئی سٹی (نیوز ڈیسک) جسمانی لطف کے شوقین ایک بھارتی شخص کو دو اماراتی خواتین نے ایسا سبق سکھایا کہ یہ شخص ساری عمر کے لئے دوبارہ ایسی غلطی سے تائب ہوگیا۔
دبئی کریمنل کورٹ میں پیش کئے گئے کیس کے مطابق 44 سالہ بھارتی شخص اپنے ایک دوست کے ساتھ عجمان کے ایک ہوٹل گیا جہاں اسکی ملاقات ایک نوجوان خاتون سے ہوئی۔ اس شخص نے خاتون کے ساتھ وقت گزارا لیکن اس کے بعد خاتون نے رونا چلانا شروع کردیا اور کہا کہ اسے 10 لاکھ درہم دئیے جائیں ورنہ وہ پولیس کو شکایت کردے گی۔ مالدار بھارتی شخص نے عزت بچانے کے لئے خاتون کی منت سماجت کی اور بالآخر اسے چیک کے ذریعے پانچ لاکھ درہم کی ادائیگی کردی۔ بھاری رقم کی ادائیگی کے باوجود اس کی جان نہ چھوٹی اور خاتون نے اپنی ایک دوست کے ساتھ ملکر بلیک میلنگ جاری رکھی جس کے نتیجے میں اسے مزید پانچ لاکھ درہم ادا کرنے پڑگئے۔<

مزید پڑھئے:دھوکا سرفراز نے نہیں دیا ، سرفراز کے ساتھ خود دھوکا ہو گیا

اس شخص کا کہنا ہے کہ اس نے خواتین میں سے ایک کے علاج کے لئے 48ہزار درہم کی ادائیگی بھی کی۔ جب اس کے باوجود بلیک میلنگ ختم نہ ہوئی تو بالآخر یہ خود ہی پولیس کے پاس پہنچ گیا اور اس کی شکایت پر دونوں خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ خواتین کے خلاف مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…