جیپ کی خرابیوں سے تنگ خاندان کاانوکھااحتجاج

7  مارچ‬‮  2015

 سڈنی(نیوز ڈیسک )کہتے ہیں کہ غصہ عقل کو کھا جاتا ہے اور انسان غصے میں ہمیشہ نقصان ہی کر بیٹھتا ہے۔ایسا ہی کچھ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے اس خاندان نے کیا جو اپنی شاندار گاڑی کی خرابیوں کولیکر ڈیلر اورجیپ بنانے والی کمپنی کے رویے سے اس قدر دلبرداشتہ ہواکہ طیش میں آکر اپنی گاڑی خود ہی تباہ کروا ڈالی۔جذباتی خاندان نے جیپ کو اچھی طرح ہتھوڑوں اور ڈنڈوں کی مدد سے تباہ کرنے کے بعد اسے بھاری مشینری کی مدد سے تباہ کیا اور پھر آگ بھی لگا ڈالی۔انتقام اور غصے سے بھرے خاندان کے اس جذباتی اقدام کی یہ ویڈیو تیزی سے انٹرنیٹ پر مقبولیت حاصل کر رہی ہے اور اب تک اسے کئی لاکھ سے افراد دیکھ چکے ہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…