آسٹر یلیا ساحل کے کنارے منفر دآرٹ نمائش کا انعقاد
پرتھ (نیوز ڈیسک ) آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں ایک منفرد آرٹ نمائش کاآغاز ہو گیا ہے جو کسی میوزیم میں نہیں بلکہ ساحلِ سمندر پر منعقد کی گئی ہے۔پرتھ کا خوبصورت سا حل اوپن ائیر میو زیم میں تبدیل ہو گیا ہے اور لہروں کے کنارے منفر د مجسموں کی نما ئش جا ری… Continue 23reading آسٹر یلیا ساحل کے کنارے منفر دآرٹ نمائش کا انعقاد