بیو یوں کے نخروں کے ساتھ اب ان کو بھی کندھوں پر اٹھائیں
لندن(نیوز ڈیسک )انگلینڈ میں ہوئی بیویوں کو کندھے پر اٹھا کر بھاگنے کی چیمپئن شپ، جس میں امریکی جوڑا فاتح قرار پایا۔ شوہر کو بیویوں کے نخرے اٹھا کر کچھ ملے نہ ملے، لیکن بیویوں کو کندھے پر اٹھا کر بھاگے، تو چیمپئن بننے کا موقع ضرور مل سکتا ہے۔ ایسی ایک ریس ہر سال… Continue 23reading بیو یوں کے نخروں کے ساتھ اب ان کو بھی کندھوں پر اٹھائیں