پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

انوکھا قبیلہ جہاں شوہر کی موت پر بیگم کے اعضاء کاٹ دیے جاتے ہیں

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

براعظم آسٹریلیا سے پرے بحرالکاہل کے جزائر پر مشتمل ملک پاپوا گنی میں دانی اور لانی نامی جنگلی قبائل پائے جاتے ہیں۔ گھنے جنگلوں میں رہنے والے ان قبائل کے متعلق جدید دنیا کو بیسویں صدی میں علم ہوا لیکن جب ان کے رسوم و رواج کا علم ہوا تو ماہرین بشریات دنگ رہ گئے۔ یہاں جب کسی مرد کی موت ہوتی ہے تو اس کے گھر کی خواتین سوگ کے اظہار کیلئے اپنی انگلیوں کا کچھ حصہ کاٹ لیتی ہیں۔ کٹے ہوئے حصوں کو جلا کر راکھ بنایا جاتا ہے اور پھر اس راکھ کو ایک دور دراز مقام پر دبا دیا جاتا ہے۔ ان لوگوں نے خواتین کی انگلیاں کاٹنے کیلئے مخصوص تیز دھار آلات بھی تیار کر رکھے ہیں۔ ان خواتین کی بدقسمتی دیکھئے کہ انہیں اپنے پیاروں کی جدائی کے ساتھ اپنا جسم کاٹنے کا درد بھی سہنا پڑتا ہے جبکہ مرد اپنے لئے یہ بالکل بھی ضروری نہیں سمجھتے۔ یہ لوگ آدم خوری کے بھی شوقین ہیں اور خصوصاً جنگوں میں پکڑے گئے دشمن کے قیدیوں کوبھون کر کھاتے ہیں اور اس موقع پر پورا قبیلہ جشن مناتا ہے۔ یہاں عورتیں برہنہ رہتی ہیں جبکہ مرد اپنے اعضاءکو سوکھی توری کے خول میں ڈھانپ کر رکھتے ہیں۔۔-



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…