کوڑا اٹھانے پر ایک ماہ قید
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا میں ایک خاکروب کو وقت سے پہلے کوڑا اٹھانے اور شہریوں کے آرام میں خلل ڈالنے کے جرم میں ایک ماہ قید سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاسست جارجیا کی عدالت نے محکمہ صفائی کے ملازم کیوبن میکگل کو 30 روزہ سزا سناتے ہوئے کہا… Continue 23reading کوڑا اٹھانے پر ایک ماہ قید







































