امر یکہ : ورلڈ آ ئس آرٹ چمپئن شپ کا انقعاد

10  مارچ‬‮  2015

فیئربینکس (نیوز ڈیسک )امریکی ریاست الاسکا کے شہرفیئربینکس میں سالانہ ورلڈ آئس آرٹ چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں لوگ برف سے بنے فن پاروں کو دیکھنے کیلئے بڑی تعدا دمیں یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔ چمپئن شپ میں مختلف ممالک کے مجسمہ ساز شریک ہیں ، جو برف سے کئی طرح کے مجسمے تراش کر اپنی صلا حیتوں کا بھرپور مظاہرہ کررہے ہیں۔اس فیسٹیول میں بر ف سے بنے ان مجسموں کو نمایاں کر نے کیلئے ان پر رنگ بر نگی لائٹس بھی روشن کی گئی ہے، چمپئن شپ 29مارچ تک جاری رہے گی



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…