سکول میں تیار کردہ آرٹ کے دلکش نمونے تیار

10  مارچ‬‮  2015

نیویارک (نیوز ڈیسک )ماہر فن کار نے سکوں کی مدد سے آرٹ کے دلکش نمونے تیار کر لئے۔دنیا میں کئی ایسے ماہرآرٹسٹ ہیں جواظہارِ فن کے نت نئے طریقے اپناتے ہوئے دیکھنے والوں کوحیرت زدہ کر دینے کی کمال صلاحیت رکھتے ہیں۔امریکا سے تعلق رکھنے والے رابرٹ کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں کیا جائے تو کچھ غلط نا ہو گاجو سِکوں کے ذریعے دیدہ زیب شاہکار تخلیق کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ رابرٹ پرانے اور نا قابلِ استعمال سِکوں کو اس طرح تراش کر ترتیب دیتا ہے کہ اس مجموعے سے مبہوت کن نمونے تخلیق پا جاتے ہیں۔ یہ ماہر آرٹسٹ ان شاہکاروں کو تیار کرنے پر کئی انعامات بھی حاصل کر چکا ہے جنہیں آرٹ کے دلدادہ افراد دیکھ کراسکی صلاحیت کو جی بھر کر داد بھی دیتے نظر آتے ہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…