افغانستان کی واحد خاتون ٹیکسی ڈرائیور کی زندگی کی دلچسپ کہانی
کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں سماجی منظر نامے سے عورت مکمل طور پر غائب نظر آتی ہے لیکن مزار شریف شہر سے تعلق رکھنے والی باہمت خاتون سارہ بہائی اس ملک کی سڑکوں پر تقریباً 15 سال سے ٹیکسی چلارہی ہیں اور تمام تر مخالفت کے باوجود خود محنت کرکے اپنے خاندان کو عزت کی… Continue 23reading افغانستان کی واحد خاتون ٹیکسی ڈرائیور کی زندگی کی دلچسپ کہانی











































