چین میں 57 منزلہ عمارت19 دن کی ریکارڈ مدت میں تیار
بیجنگ (نیوز ڈیسک) ایک چینی کمپنی نے محض 19 دن میں 57 منزلہ عمارت بنا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ براڈ سسٹین ایبل بلڈنگ کمپنی کے انجینئروں اور مزدوروں نے ہر روز تین منزلیں تعمیر کیں اور 19 دن میں ایک عظیم الشان عمارت تعمیر کردی۔ اس عمارت کو نئی ماڈولر ٹیکنالوجی کے… Continue 23reading چین میں 57 منزلہ عمارت19 دن کی ریکارڈ مدت میں تیار