جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پیدل چلتے ہوئے سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ

datetime 13  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن:(نیوز ڈیسک) راہگیروں کی نمائندگی کرنیوالی ایک جرمن تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ حادثات میں کمی لانے کے لئے سٹی ٹریفک کے دوران چلتے ہوئے اپنے سمارٹ فونز استعمال کرنے پر لوگوں پر پابندی عائد کی جائے۔ ایسوسی ایشن آف پیڈے سٹیڈیم ٹریفک جرمنی نے اپنے میگزین کے تازہ شمارے میں موقف اختیار کیا ہے کہ یہ عام فہم بات ہے سمارٹ فونز اپنے آس پاس کے ٹریفک خطرات سے بے نیاز ہو جاتے ہیں۔ میگزین میں کہا گیا ہے کہ جرمنی میں اب تک حادثات کا مناسب تجزیہ نہیں کیا گیا ہے اور زیادہ تر توجہ موٹر سائیکل سواروں پر مرکوز ہے۔ یہ بات اس بین الاقوامی جائزے کے پس منظر میں کہی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حادثے کا زیادہ تر خطرہ ان کے ڈیجیٹل ساتھیوں کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے۔ برلن میں قائم اس گروپ نے تجویز پیش کی ہے کہ ان راہ گیروں کو جو ٹریفک کے قریب اپنے سمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں ڈرائیوروں کے لئے موجودہ سزاﺅں کے مطابق جرمانہ کیا جائے۔ تنظیم نے کہا ہے کہ وہ چلتے ہوئے اپنا سر اونچا رکھو کے نعرے کے ساتھ اپنی مہم چلائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…