لڑکا ریاضی میں کمزور، دلہن کا شادی سے انکار
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ایک ہندوستانی دلہن نے صرف اس وجہ سے شادی کرنے سے انکار کر دیا کیوں کہ اس کا دلہا ریاضی کا ایک آسان سا سوال حل کرنے میں ناکام ہو گیا تھا۔ رواں ہفتے بدھ کو شادی کی تقریب میں لڑکی نے اپنے دلہا کا ریاضی کا امتحان لیا اور جب اس… Continue 23reading لڑکا ریاضی میں کمزور، دلہن کا شادی سے انکار